معروف ڈرامہ پروڈیوسر واداکار رئیس قادری کے صاحبزادے یاسر قادری کی شادی خانہ آبادی

گزشتہ روز اسلام آباد میں بخیر وخوبی انجام پائی واضح رہے کہ معرو ف سینئر اداکار نثار قادر ‘ رئیس قادری کے سگے چچا ہیں۔ شادی کی تقریب سادگ مگر پروقار انداز میں منعقد کی گئی جس میں رئیس قادری کے عزیز واقارب اور دوست احباب نے شرکت کی ‘ ثقافتی اور کاروبار حلقوں کی جا نب سے رئیس قادری کوان کے صاحبزادے کی شادی پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے رئیس قادری نے بتایا کہ دراصل یہ شادی اپریل میں ہونی تھی۔ مگر ملک میں سخت لاک ڈاﺅن کے باعث ملتوی کردی گئی۔ ولیمہ کی تقریب جلد کراچی میں منعقد کی جائے گی۔

شیئرکریں