پی ٹی وی میں اندھے لوگوں کا راج

پاکستان کا سرکاری چینل پی ٹی وی نیوز کے پروگرام رائزنگ پاکستان میں پاکستان کے نقشے سے کشمیر کا حصہ غائب کرکے انڈیا کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستانی عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا ہے۔ پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے اس غفلت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔


شیئرکریں