وہ اپنے وسیع اور بہترین تجربہ کی بنیاد پر لاہور آرٹس کونسل کا فن وثقافت کے فروغ میں کردار کو مزید نمایاں کریں گی
شوبز اور کلچرل رپورٹر ز کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم ”کلچرل جنرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان“سی جے ایف پی کاا جلاس زیر صدارت طاہر بخاری اور ٹھاکر لاہوری منعقد ہوا جس میں ممبران کی کثیر تعدادنے شرکت کی شرکاءنے ثمن رائے کی بحیثیت ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل تعیناتی پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ثمن رائے اس سے قبل بھی مختلف ادبی و ثقافتی اداروں کی سربراہی کرتے ہوئے اپنی خدمات سرانجام دے چکی ہیں وہ ثقافت اور کلچر کے فروغ میں موثر اور توانا آوازہیں ان کی موجودگی میں لاہور آرٹس کونسل پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے فن اور فنکاروں کی بہتری کیلئے کام کرے گا صدر طاہر بخاری ‘جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری‘ سینئرنائب صدر زین مدنی ‘نائب صدرندیم نظر‘فنانس سیکرٹری وقار اشرف‘ سیکرٹری انفارمیشن جبارصدیقی‘شجرالدین‘قیصر افتخار‘اشفاق حسین‘شکیل زاہد‘خالد ابراہیم‘ندیم سلیمی‘ماجد ملہی‘ظہیرشیخ‘علی عابدی‘انجم شہزاد ‘عمران راج‘نوید صدیقی‘قاسم ارشد‘نوین علی ودیگر ممبران نے شرکت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عہدیداران نے کہاکہ سی جے ایف پی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کے ساتھ ملکر الحمرا کے پلیٹ فارم سے ادب و ثقافت کی ترویج وترقی کے لئے بھر پور وسائل برو¿ے کا ر لائے گی تاکہ ایسی خوبصو رت روایات کو فروغ دیا جائے گا جو ہماری تہذیبوں و ثقافت کی اصل پہچان ہیںشرکاءنے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی خان کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ انہوں نے اپنے دورمیں لاہور آرٹس کون