پنجاب بھر کے تھیٹر فنکار ، پروڈیوسر کی پریس کلب میں پریس کانفرنس

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فنکاروں نے کہا کہ پنجاب حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ وعدے کے مطابق کل جمعہ سے پنجاب بھر کے تھیٹر کھولے جائیں تاکہ تھیٹر سے وابستہ افراد کا روزگار کھلے اور ان کے گھروں میی چولھے جلے اس موقع پر پریس کانفرنس میی اداکار نسیم وکی أصف اقبال طاہر ناشاد شکیل چن سمیت دیگر کی شرکت پریس کانفرنس میی اداکار امانت چن قیصر پیا لکی ڈئیر کی شرکت کورونا کی وجہ سے تمام دنیا متاثر ہوئی ہم جب تھیٹر بند کرنے کہا گیا تب سے تھیٹر بند ہے پاکستان میی تمام کاروبار کھل چکے ہیں تھیٹرز کو بھی کھولنے کی اجازت دی جائے افتخار ٹھاکر نے کہا کہ مختلف مملک کے سینما گھر کھل چکے ہیں دنیا کے سائکالوجسٹ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں
انکے لئے تفریح کا بندوبست کیا کائے ہم لوگوں کو تفریخ مہیا کرتے ہیں گورنر پنجاب اور حکومت پاکستان ے درخواست ہے تجیٹر اور سینما گھر کھولے جائیں تھیٹرز مالکان اور فنکاروں کی میڈیا سے گفتگو اداکار طاہر انجم نے تھیٹرز نہ کھلنے کی صورت مین خود سوزی کرنے کا اعلان کر دیا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا, لاک ڈاون میں سب نے حکومتی اقدامات کی پاسداری کی ، ہمیں جب کہا گیا تواس کے بعد تھیٹرز نہیں ہوا پاکستان میں ہر کاروبار کھول دیا گیا نئیں کھلا تو تھیٹر نہیں کھلا ہمیں کیون نظر انداز کیا جا رہا ہے ہمارے بھی بچے ہیں ہمارے بھی چولہے جلتے ہیں ہم حکومت کے خلاف نہیں جانا چاہتے ہم خوشیاں بانٹتے ہیں ہمیں کیوں اہمیت نہیں دی خا رہی تھیٹر کو کہیں بھی ڈسکس نہیں کیا جا رہا ہماری طرف بھی توجہ دی جائے ہم فنکار قوم کی خدمت کرنے کے لیے بھی تیار ہیں کبھی کسی فنکار نے سیاسی بیان نہیں دیا ہمارا حق ہمیں دیا جائے ہمیں کام کرنے کی اجازت دی جائے ہم مدد نہیں مانگ رہے ہم کام کرنے کی اجازت مانگ رہے ہیں حکومت مہربانی کرے ہمارے ہاں بہت سے غریب لوگ بھی ہیں کسی بھی طریقے سے تھیٹر بھی کھول دیں کل سے دنیا بھر کے سینما گھر کھل گئے ہیں سائیکالوجسٹ بھی تفریح گاہوں کے کھولنے کا کہہ رہیں ہیں لوگ پریشان ہو چکے ہیں ہم لوگوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں وزیر اعلی اور گورنر سمیت دیگر حکام سے درخواست ہے ہمیں کام دیں

شیئرکریں