پرائیڈ آف پرفارمنس غزل گائیک اعجاز قیصر انتقال کر گئے

اعجاز قیصر کا انتقال فیصل آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا
اعجاز قیصر کی عمر ساٹھ سال کے قریب تھی

اعجاز قیصر غزل گائیکی میں مہدی حسن اور غلام علی کے بعد ایک مقام رکھتے تھے
اعجاز قیصر کو دو بار پہلے بھی دل کا دورہ پڑا تھا تاہم وہ بچ گئے
کل پیپلز کالونی فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا

شیئرکریں