روبی انم نے اپنے سپیشل شو میں جس کا نام ھے
( ھا سے ونڈی دے ) میں خاص طور پر فلم سٹار موسیٰ خان کو مدوح کیا
موسیٰ خان اس ٹائم پاکستان شوبز کی جانی مانی شخصیت ہیں جو بہت سی فلموں ڈراموں اور اشتہارات و فیشن کی دنیا میں جگمگاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور آ ئیں گے موسیٰ خان موڈلنگ کی دنیا میں اپنا ایک الگ مکام رکھتے ہیں۔ انکے ساتھ ساتھ شو میں خوبرو اداکارہ شگفتہ سلیم نے بھی شرکت کر کے شو کو چار چاند بلکہ عید کا چاند لگا دیا روبی انم کا کہنا تھا کہ موسیٰ خان اور شگفتہ سلیم جیسے ٹلنٹد لوگوں کے ٹیلنٹ سے فائدہ اٹھانا چاہیے میری دعا ھے کہ موسیٰ خان اور شگفتہ سلیم آنے والے وقت میں ھر بڑی چوٹی سکرین پر زور و شور سے
جگمگاتے رھیں میں نے اپنا ایک نیا شو شرو کیا ھے ۔ ھا سے وندی دے ۔ کے نام سے تاکہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر سکوں اسکی کامیابی کیلئے سب چاہئے والوں کی دعاؤں کی ضرورت ھے۔۔