گورنر پنجاب سے تھیٹرز مالکان اور فنکاروں کی ملاقات

گورنرہائوس میں ہونیوالی ملاقات میں چیئر مین اسٹیج سنسر میاں انس اسلم ڈولہ کی بھی شرکت

ملاقات کرنیوالوں میں نسیم وکی قصیر پیا سرفراز وکی طاہر انجم پرویز خان آصف آقبال بھی شامل

فنکاروں میں شکیل چن گوشی ٹو بھی ملاقات میں شریک ہوئے

قیصر ثنااللہ ارشد چوہدری ملک طارق اور ندیم پہلوان بھی ملاقات میں شریک

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے فنکاروں کو مسائل مسائل کے حل کی یقین دہانی کروادی

شیئرکریں