دوسروں پر انگلی اٹھانا آسان کام ھے اگر آپکو واقئی اعتراض ھے تو آپ لوگ بھی کوئی اسلامی تاریخی کہانیو پر کام کریں اور دنیا کو بتائں کہ آپ بھی یہ کر سکتے ہیں اور اگر اتنے عرصے سے اتنے دھائیوں سے آپ کچھ نہیں کر سکے تو خدارا جنہوں نے اپنی تاریخ کو زندہ رکھا ھے اور وہ اسلامک ھسٹری پر کام کر رھے ھیں اپنی نئی نسلوں کو اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ بتا رھے ھیں تو آپ بھی ان سے سیکھو اور اپنی آنے والی نسلوں کو اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ کا بتاؤ بجائے ک ان پر تنقید کرو جہاں تک ارطغرل کا پی ٹی وی پر نشر ہونے کی بات ھے تو یہ تو بہت اچھی بات ھے کہ ھماری نئی جنریشن کو اپنے اصلاف کے بارے میں پتہ چل رھا ھے اور ھمیں بھی ایسا کام کرنے کا موقع فراہم ھو رھا ھے کہ ھمارے اتنے بڑے بڑے ڈائریکٹر آرٹسٹ ھیں وہ بھی ایسا تخلیقی کام کرے اور دنیا کو دکھائیں کہ ھم بھی بھت اچھا کام کرسکتے ہیں مجھے اگر ایسا تخلیقی کام کرنے کا موقع ملا تو میں ضرور کروں گا ان شاءاللّٰہ ۔۔
باقی پاکستانی عوام کو تو کوئی بات مل جائے بس پیر اسکی وہ پان پت اتارتے ہیں کہ اللّٰہ کی پناھ ھمیں بحیثیت قوم اپنی اصلاح کرنی چاہیے ایک ڈرامے کو ڈرامے کی حیثیت سے دیکھنا چاہئے اور تاریخ کی حقیقت کو سمجھنا چاہئے اور آنے والے وقت کے خطرات سے آگاھی رکھنی چاہئے
