آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری

آرٹسٹ ایسوسی ایشن پاکستان ملتان کے عہدیدارن کی تقریب حلف برداری گزشتہ دنوں منعقد ہوئی عبوری کمیٹی کی حلف برداری چئیرمین جیوری کمیٹی یوسف کامران نے حلف لیا جس میں سرپرست اعلی وحید ڈوگرچیئرمین آغا ماجدوائس چیئرمین کوثر بھٹی صدر امبر آفتاب نائب صدر اعجاز چندا جنرل سیکرٹری فہد اعوان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایمان شاہ سیکرٹری فنانس انیلا علی میڈیا کوارڈینیٹر طارق سندھو پروگرام ارگنائزر اسلم شہزاد انچارج مانیٹرنگ ونگ سکندر بھٹہ جیوری کمیٹی چیرمین یوسف کامران شہزاد غوری شیر محمد اعوان اقبال وکی نعیم نجمی شامل ہیں عہدیداران نے حلف برداری میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم ارٹسٹ ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط کی پابندی کریں گے اور فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئیے سرگرم عمل رہیں گے

شیئرکریں