تفیلات کے مطابق شبنم مجید اب فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر ملک یعقوب نور کی نئی اردو میوزیکل رومینٹک فلم میں کام کرے گی اس حوالے سے میٹنگ میں تمام معملات طے پا گئے ہیں اور اسکرپٹ تیار ہو گیا ہے جلد شوٹنگ کا آغاز ہو گا اور شبنم مجید اور ملک یعقوب نور کا کہنا ہے کے امید ہے عوام اس نئے تجربہ کو پسند کرےیں گے ۔۔
