پسرور میں ملزمان نے ٹک ٹاک غنی ٹائیگرکے گھر میں فائرنگ کردی

سیالکوٹ پسرور میں نامعلوم ملزمان نے غنی ٹائیگرکے گھر میں فائرنگ کردی، ملزمان نے غنی ٹائیگر کے والد کے سر میں گولی ماری، جبکہ بھائی کی ٹانگ میں گولی مار کرشدید زخمی کردیا،

شیئرکریں