ملک میں 20 سال بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت پٹرول سے کم ہوگئی Anjum Shahzad اپریل 30, 2020April 30, 2020 225 مناظر اشتہارات ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 27روپے15 پیسے کمی سے 80روپے10پیسے پر آگئی، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 15 روپے کمی سے 81 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوگئی شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News