بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
عرفان خان کو بڑی آنت میں انیفکشن تھا اور منگل کو طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

پاکستان اور انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین عرفان خان کی موت پر دکھ اور صدمے کا اظہار کر رہے ہیں اور اس وقت ان کے نام کا ہیش ٹیک ٹوئٹر پر پہلے نمبر پر ہے۔

شیئرکریں