گھروں میں بھی شادی اور دیگر تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد Anjum Shahzad مارچ 19, 2020March 19, 2020 340 مناظر اشتہارات پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کسی بھی گھر میں 10 افراد سے زائد کی تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News