شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی. نماز جنازہ مذہبی رہنما طارق جمیل نے پڑھائی جس کے بعد ونگ کمانڈر کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پاک فضائیہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا.
شہید کی نماز جنازہ پی اے ایف بیس میں ادا کی گئی جس میں گورنر پنجاب سمیت اعلی عسکری قیادت نے شرکت کی.
یاد رہے کہ پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر گزشتہ روز ایف 16 طیارہ. تباہ ہونے کے باعث شہید ہوگئے تھے.
