اداکار امان اللہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا.

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار امان اللہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا.نمازہ جنازہ میں سہیل احمد.قیصر پیا.نسیم وکی.ناصر چنیوٹی.شاہد خان.ہنی البیلا.ببورانا.خالد عباس ڈار.حامد رنگیلا.طارق ٹیٹی.امانت چن.افتخار ٹھاکر.ارشد چودھری.منظر امین.روبی انعم.اسرار احمد.اکرم اداس.آصف اقبال.عمران شوکی نعمان اعجاز.کاشف نثار.فیاض الحسن چوہان سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی.اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی

شیئرکریں