ڈونگہ بونگہ کار اور بس کے تصادم میں ایک خاتون اور مرد جاں بحق دو بچے زخمی. ڈونگہ بونگہ جاں بحق افراد اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا. ڈ ونگہ بونگہ حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا جاں بحق افراد ڈونگہ کے رہاہشی ھیں
ابوبکر صدیقMNN نیوز بھاولنگر