بریکنگ نیوز
چشتیاں قاضی والے روڈ 40 فتح کے قریب موٹر سائیکل اور وین میں تصادم ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق
چشتیاں ٹریفک حادثے میں دونوں بہن بھائی جاں بحق
چشتیاں ٹریفک حادثے میں نورین نامی لڑکی موقع پر جاں بحق جبکہ محمد علی نے ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ دیا.
چشتیاں گھر سے پنجاب کالج جاتے ہوئے صبح 8:30 بجے حادثہ پیش آیا جس میں دونوں طلباء جاں بحق ہوگئے
ابوبکر صدیقMNNنیوز بھاولنگر