او سی چشتیاں زخیرہ اندوذوں کے خلاف بڑی کارروائی

قاضی والے روڈ پر سپیشل برانچ کی نشاندہی پر گھی چینی کے گودام پر پولیس کاچھاپا کارروائی میں گھی چاول اور چینی کے ہزاروں تھیلے برآمد کئے گئے جبکہ انتظامیہ نے گودام کو سیل کرکے تمام سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا اور پولیس نے گودام کے مالک شیخ علی کے خلاف کارروائی شروع کردی

ابوبکر صدیق MNN نیوز بھاولنگر

شیئرکریں