حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
کیس کی مزید سماعت 18 فروری کو ہوگی۔عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ حمزہ شہباز لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور رمضان شوگر ملز کیس زیر سماعت ہیں۔
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس چودھری عبدالعزیز پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی