منچن آباد:کے نواحی میکلوڈگنج کے قریب دو بسیں میں تصادم افرادایک جاں بحق ،تین زخمی ریسکیو ذرائع

منچن آباد۔زخمیوں کوٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع
منچن آباد۔دونوں بسیں کے ٹکرانے کی اطلاع پرامدادی کاروائیاں جاری

ابوبکرصدیق بھاولنگر

شیئرکریں