سرائیکی سونگ چھبا چوڑیاں دا عوام میں مقبول ہوا جلد نئے پراجیکٹس منظر عام پر آئیں گے – عائشہ بلوچ

میں نے ہمیشہ نئے ائیڈیاز پر کام کیا اب بھی اپنے کام پر بھرپور توجہ دے رہی نئے پراجیکٹس یر کام جاری ھے جو جلد منظر عام پر آئیں گے ان خیالات کا اظہار نوجوان دلوں کی دھڑکن گلوکارہ عائشہ بلوچ نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا البم کا آجکل رواج نہیں سنگل ٹریک کا رواج ہے میرا سرائیکی سونگ بہت پسند کیا گیا عائشہ بلوچ نے کہا کہ مجھے ادآکاری کی بھی بہت آفرز آرہی ہیں مگر میں دو کشتیوں کی مسافر نہیں بننا چاہتی آنے والے یراجیکٹس پر بھریور توجہ ہے جلد ہی مارکیٹ میں نئے انداز میں جلوہ گر ہوں گی

شیئرکریں