سٹار اینٹرٹینمنٹ کمپنی نے جنوبی پنجاب کے حوالے سے “پانچویں سٹار پلس “ایوارڈز کا اعلان کردیا

ایوارڈ تقریب جلد ہی ملتان میں ہوگی جس کی تاریخ کا اعلان بھریور طریعے سے پریس کانفرنس میں کیا جائے گا

سٹار اینٹرٹینمنٹ کمپنی گزشتہ کافی عرصہ سے اندرون و بیرون ملک ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہے اس کمپنی کے زیر اہتمام کافی شوز منعقد کئیے گئے اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ادب ثقافت کھیل سماجی خدمات اور دیگر شعبوں سے وابستہ افرادمیں ان کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازآ جاتا ہے اس سال بھی 2018-2019 کے حوالے سے ایوارڈ تقریب کا انعقاد مارچ میں کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور فنکاروں کہ علاوہ سیاسی سماجی شخصیات شرکت کریں گی ایوارڈ تقسیم کے علاوہ فنکاروں کی پرفارمنسز بھی ہوں گی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں کمپنی کے سی ای او رفیق مغل نے بتایا کہ ایوارڈ یافتگان کی فہرستیں بنا لی گئی ھیں جبکہ فنکاروں اور سیاسی شخصیات۔سے رابطے جاری ہیں جلد ہی پریس کانفرنس میں تفصیلات کا اعلان کیا جائے گا کمپنی کے میڈیا ایڈوائزر انجم۔شہزاد کا کہنا ہے کہ جلد ہی میڈیا کمپین کا آغاز کر دیا جائے گا

شیئرکریں