فلم ٹی وی سٹیج کے نامور کامیڈین غفار لہری بیماری اور مالی حالات کمزور ہونے پر آپ کی مالی امداد کے منتظر

گزشتہ 35دال سے فلم ٹی وی سٹیج پر کامیڈی کے ذریعئے پرستاروں کے چہروں پر خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیرنے والے غفار لہری گزشتہ کافی دنوں سے بیماری کی حالت میں گھر پر ہی علاج جاری رکھے ہوئے ہیں مالی حالات پہلے ہی ٹھیک نہیں تھے اور آرٹسٹ فںڈ سے ملنے والا وظیفہ بھی نہیں مل رہا جس کی وجہ سے عزیز رشتہ داروں سے قرض لے کر گزارہ کررہے مکان کا چار ماہ کا کرایہ دینے والا جس کی وجہ سے ٹینشن پریشانی کی وجہ سے بیماری اور غربت سے جنگ جاری ہے اداکارہ ماہ نور اور کلچرل جرنلسٹس فاونڈیشن نے مالی امداد کی مگر حکومتی اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی اپیل کی جاتی ہے کہ خدارہ غفار لہری کی حکومتی سطح پر امداد کی جائے

شیئرکریں