پنجابی,اردو کے بعد سرائیکی سونگ “سانوں اوسے رولیا” سپرہٹ ہوگا گلوکارہ ملکہ آرزو

سرائیکی بڑی میٹھی زبان ہے اور آجکل سرائیکی گانے ہٹ بھی ہیں اس لئیے میں نے بھی سرائیکی سونگ ریکارڈ۔کروایا ان خیالات کا اظہار ادآکارہ و گلوکارہ ملکہ آرزو نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ “سانوں اوسے رولیا اے” میرے سابقہ سونگز کی طرح سپرہٹ ہوگا اس کی شاعری اور میوزک زبردست ہے ویڈیو بھی پسند ائے گی ملکہ آرزو نے کہا کہ ہال ہی میں بیرون ملک کا ثقافتی دورہ کر کے وطن واپس آئی ہوں اور پاکستان میں کچھ ایونٹس اور ریکارڈنگز مکمل کروانے کے بعد بہت جلد انٹرنیشنل ٹور پر جارہی ہوں دوبئی قطر لندن کینیڈا امریکہ اور دیگر چند ممالک میں شوز میں شرکت کرنے جا ری

شیئرکریں