فیشن ماڈلنگ میں آنا میرا خواب تھا جو ایسے پورا ہوگا یقین نہیں تھا ماڈل و اداکارہ حفضہ

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ عروج کی جانب گامزن ہے ہمسائیہ ملک کے ڈراموں کا سحر ختم ہوچکا ہمارے ڈرامے کہانی کی مضبوتی کی وجہ سے پسند کئیے جاتے ان خیالات کا اظہار ماڈل حفضہ نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا فیلڈ کوئی بری نہیں ہوتی کچھ گندی مچھلیاں یورا تالاب گندا کرتی ہیں مجھے اپنے ٹیلنٹ پر بھروسہ ہے ٹیلنٹ خود سفارش ہے مگر یہ بھی ہے کہ بنا ٹیلنٹ فیلڈ میں آگے جانا ممکن نہیں حفضہ نے بتایا کہ میرا تعلق پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے ہیں اس شہر سے فلم ٹی وی سٹیج پر بہت ٹیلنٹ آیا حفضہ نے کہا جلد برائڈل شوٹ کروارہی

شیئرکریں