ٹی وی کے ساتھ برانڈ شوٹس کی مصروفیات میں اضآفہ ہو رہا ہے سونیا شیخ

میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مختصر عرصہ میں اپنی پہچان بنائی یہی وجہ ہے کے ٹی وی کے ساتھ ماڈلنگ مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار ماڈل ادآکارہ سونیا شیخ نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ گزستہ دنوں مغربی ڈریسز میں شوٹ کروایا اب برائدل شوٹ کروایا جلد ہی فیشن شوز میں بھی اپناالگ مقام بناوں گی مجھے اپنے ٹیلنٹ پر بھروسہ ھے محنت کا پھل ضرور ملتا ہے

تصاویر بولڈ پروڈکشن

شیئرکریں