ریڈیو ایک اچھا میڈیم ہے جس سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اس کے علاوہ پی ٹی وی پر نیوز بھی پڑھتی ھوں گزشتہ کافی عرصہ سے اداکاری کی آفرز آرہی تھیں اب میں نے سنجیدگی سے اداکاری کرنے کے بارے سوچا ہے جلد ٹی وی سکرین پر ادآکاری کرتے ہوئے نظر آوں گی بطور پرفارمر بھی نام بناوں گی
