پاکستان میں اچھی فلمیں بن رھی ھیں امید ہے لاہور انڈسٹڑی کی رونقیں بحال ہوں گی
میں اس وقت فلمز ٹی وی ڈرامے اور کمرشلز میں مصروف ہوں ڈائریکٹر سید نور کی نئی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” میں بڑا اچھا رول کر رہی ہوں فلمسٹار صائمہ نور کے ساتھ کام کر کے اچھا لگااس کے علاوہ 36 گڑھ میں بھی کام کر رھی جبکہ دو کمرشلز بھی آن آئیر ہیں اور جلد ڈرامہ سیریل احسآس میں اپنے سین عکسبند کرواوں گی جنت مغل نے کہا کہ ٹیلنٹ کا راستہ کوئی روک نہں سکتا میں محنت پر یقین رکھتی پرفارمنس والے رولز کو ترجیح دیتی ہوں پاکستانی ڈرامہ مقبولیت کی بلندیوں پر ہے سبھی چینلز پر اچھا کام ھو رہا