پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا
پنجاب میوزک گروپ کے روح رواں نزاکت علی خان نے انٹرویو ریکارڈ کیا
پاکستان کے وفاقی وزیر شہر یار آفریدی گزشتہ دنوں دوحہ قطر کے سرکاری دورے پر ایک تقریب میں شریک ہوئے اس موقع پر پاکستان تحریک انصآف دوحہ قطر کی مقامی قیادت کی طرف سے شہر یار آفریدی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اھتمام کیا گیا مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر پنجاب میوزک گروپ چینل نے خصوصی کوریج دی اس موقع پر پنجاب میوزک گروپ کے روح رواں نزاکت علی خان نے شہر یار آفریدی کا خصوصی اںٹرویو بھی کیا جس میں شھر یار آفریدی نے نزاکت علی خان کے سوالوں کے جوابات دئیے اس نؤموقع پر شہر یار آفریدی کو خصوصی شیلڈ بھی دی اس موقع پر شہر یار آفریدی نے کہا بیرون ملک پاکستانیوں کے لئیے حکومت پاکستان خصوصی اقدامات کر رہی جلد پاکستان میں خوشحالی آئے گی