ثقافتی تہوار بسنت کو منانے کی اجازت دی جائے ۔ کائیٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے درخواست دائر کردی
بسنت کی اجازت نہ ملنے پر کائیٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بسنت منانے کی اجازت نہ دینے پر کائنٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت کی جانب سے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔