فلم 24جنوری کو ریلیز ہو رہی فلم عام ڈگر سے ہٹ کر ہے سرمد سلطان کھوسٹ
کھوسٹ فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم زندگی تماشا 2020کی پہلی بڑی فلم ہے جو 24جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے اس حوالے سے فلم کی پرموشن جاری ہے اس حوالے سے ملتان میں london court yord میں منعقد ہوئی جس میں فلم کے ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ کے علاوہ ٹیم کے دیگر افراد نے شرکت کی سرمد سلطان نے کہا کہ فلم کی کہانی عام ڈگر سے مختلف اور حقائق کے قریب تر ھے جس میں انسانی رشتوں کو ڈسکس کیا گیا ہے فاطمہ ستار نے کہا اس میں آواز بھی اوریجنل استعمال کی گئی ہے ڈبنگ کم کی گئی ھے فلمبینوں کو اچھا محسوس ہوگا طارق حسن نے کہا اچھا رول ھے علی قریشی نے کہا میرا ہیرو کا رول ہے میرا خیال تھا کہ چار پانچ گانے محھ پر ہیں مگر ایسا کچھ نہیں بہت مختلف رول ہے سرمد سلطان نے کہا کراچی سے سیکھا مگر فلم اب لاہور سے بنائی پھلے بھی فلم۔ کامیاب ھوئی اس فلم سے امیدیں وابستہ ہیں فلم کراچی یا لاہور کی نہیں پاکستان کی ہے
رفیق مغل