گلوکارہ شائرہ رائے کی گیت “رات” کے ذریعے شوبز میں انٹری

امریکن نژاد گلوکارہ و اداکارہ شائرہ رائے اپنے ویڈیو “رات”میں بطور ماڈل جلوہ گر ھوں گی مذکورہ گیت کی ویڈیو انڈین ڈائریکٹر نے گزشتہ دنوں دوبئی میں شوٹ کی شائرہ رائے نے کہا کہ وہ اس سال ٹی ٹونٹی بھی کھیلیں گی
شائرہ رائے نے کہا کہ وہ ان دنوں کافی مصروف ہیں کچھ پراجیکٹ ہیں ویڈیو کے متعلق کہا کہ جنوری کے آخر میں رات گیت کی ویڈیو کو ورلڈ وائڈ ریلیز کروں گی شائرہ رائے نے کہا کہ 2020 میرے لئیے کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا گزشتہ سال میں کچھ مشکلات کا سامنا بھی رہا اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا اب وہ غلطیاں دوبارہ نہیں دوہراوں گی ایک اور سوال کے جواب میں کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں اپنی محنت سے مقام بنایا مزید محنت جاری ہے

شیئرکریں