شوبز میں چھا جانے کے خواب آنکھوں میں سجا کے فیلڈ میں آئی ہوں – ماڈل و اداکارہ حفضہ

محنت اور لگن سے کام کر کے اپنی منفرد پہچان بناوں گی

محنت سے جی چرانے والی نہیں اپنی محنت سے ٹیلنٹ کے بل بوتے یر اپنی پہچان بناوں گی ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ حفضہ نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کے شوبز میں چھا جانے کا عزم لےکر شوبز میں قدم رکھا ہے برائڈل شوٹس اور برانڈ شوٹ کی بات چل رہی ہے حفضہ نے کہا اپنے ٹیلنٹ یر بھروسہ ھے میں فیلڈ میں کامیابی کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال نھیں کروں گی ماڈلنگ میں نام بنانے کے بعد اداکاری میں بھی قسمت آزمائی کروں گی

شیئرکریں