اداکار سمیع خان اپنی نئی فلم ”قلفی “ کی عکسبندی میں مصروف

حامد خان کے ساتھ فلم کی عکسبندی میں حصہ لیا

جس کی شوٹنگ ان دنوں کراچی میں جاری ہے نامور کیمرا مین سلیم داد نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے”قلفی“ بنانے میں مصروف ، وہ بے شمار کمرشلز کے ساتھ ساتھ کئی فلموں” پنجاب نہیں جاﺅں گی“،”عبداللہ“،”شیر دل“ میں بھی کیمرا مین کے فرائض انجام دے چکے ہیں فلم کی کاسٹ میں شہروز سبزواری،سعیدہ امتیاز،شامل خان، ثنا فخر،عدنا ن شاہ ٹیپو،منور سعید،ٹیپو شریف،ثنا فخر،منتظم شاہ،حسن علی عزمی،مریم انصاری،معمر رانا اور جاوید شیخ اور سمیع خان شامل ہیںیہ فلم ا?ئندہ سال عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔فلم کے رائٹر اور پروڈیوسر مشہود قادری ہیں جن کا ادارہ’کلاکار انٹرٹینمنٹ‘ اس سے پہلے’ساون‘ جیسی مشہور فلم بناچکا ہے جسے نہ صرف ا?سکر کے لئے نامزد کییا گیا بلکہ اسے کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی ملے

شیئرکریں