آنے والی فلموں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں گلوکارہ و اداکارہ نادرہ چوہدری

گلوکاری کے ساتھ اداکاری کا سفر بھی جاری ہے میری آنے والی فلمیں میرے فنی مستقبل میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ان خیالات کا اظہار اداکارہ و گلوکارہ نادرہ چوہدری نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا گجر ویر “غنڈہ تے بدمعاش ” ایک سے بڑھ کر ایک شامل ہیں ان فلموں میں بطور ہیروہن کام کر رہی ہوں جبکہ گلوکاری بھی ساتھ ساتھ جاری ہے نادرہ چوہدری نے کہا فلم انڈسٹری کا اچھا دور واپس آنے والا ہے نادرہ چوہدری نے کہا بیرون ملک کے چینل پر میری ہوسٹنگ پسند کی گئی جلد دوبارہ شو سٹارٹ کر رہی ہوں سٹیج ڈرامہ کیا تھا پسند بھی کیا پرستاروں نے مگر اب فلم اور گلوکاری میں مصروف ہوں

شیئرکریں