پاکستان فلم اندسٹری کی ٹاپ سٹار فلمسٹار ریما خان کی شوکت خانم کے ایونٹ میں شرکت

پاکستان فلم انڈسٹری پر ایک عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ ریما خان نے گزشتہ دنوں اسلام اباد میں ہونے والے شوکت خانم کے ایک ایونٹ میں خصوصی طور پر شرکت کی جس میں شوبز سے وابستہ ماڈلز اور اداکار شریک ہوئے مگر ریما خان سب کی توجہ کا مرکز بنی رہییں لوگ ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ریما خاں نے کہا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئیے میں ہمیشہ حاضر ہوں’

انجم شہزاد

شیئرکریں