ھدائیتکار ندیم چیمہ کی نئی فلم 36گڑھ کا آئٹم سونگ فلمسٹار ثناء پر عکسبند

فلم کی افتتاحی کلیپ گزشتہ دنوں نامور ڈائیریکٹر سید نور کے ہاتھوں ہوئی تھی جبکہ موسم کی خرابی کے باعث باقی گانا گزشتہ دنوں مکمل ہوا

سٹوڈیو کی رونقیں بحال کرنے کے لئیے ایورنیو میں آئٹم سانگ کا سیٹ لگایآ . ڈائریکٹر ندیم چیمہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے نوجوان ہدائتکار ندیم چیمہ کی نئی فلم 36گڑھ کی افتتاحی تقریب گزشتہ دنوں ایورنیو سٹوڈیو میں فلم انڈسٹری کے شومین ڈائریکٹر سید نور کے ہاتھوں ہوئی تھی جس میں فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی تھی جن میں خالد بٹ راشد محمود شفقت چیمہ شہزاد ماہیا الطاف حسین چوہدری اعجاز کامران ذوالفقار مانا جوننی ملک شہزاد رفیق اور دیگر ڈائریکٹرز پروڈیوسرز تکنیک کاروں اور ایکسٹرآ فنکاروں نے شرکت کی جبکہ معروف اداکار پروڈیؤسر اسلم حسن خصوصی طور پر ندیم چیمہ کی دعوت پر لندن سے بطور خاص شریک ہوئے تھے اس موقع پر افتتآحی کلیپ سید نور نے دی تھی اس دن فلمسٹار ثناء فخر پر آئٹم سانگ کے چند سین عکسبند بھی کیئے گئے تھے مگر بارش کی وجہ سے شوٹنگ تعطل کا شکار رہی جس کا باقی ماندہ کام چند دن قبل فلمبند کیا گیا جس میں راشد محمود شفقت چیمہ علی خان وسیم علی کے علاوہ کثیر تعدآد میں ایکسٹرا بھی شریک ہوئے اس موقع یر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ندیم چیمہ نے کہا کہ جس طرح فلمبینوں نے میری پہلی فلم جیو سر اٹھا کے پسند کی اب دھلی گیٹ بھی مکمل ہے اور اب یہ 36گڑھ کو بھی پسند کریں گے اس کی کہانی بڑی زبردست ہے کاو بوائے سٹائل کی فلم ہے کرائم اور لو سٹوری ہے کہانی محمد کمال پاشا کی ھے پروڈیوسر و ڈائریکٹر ندیم چیمہ ہیں اس موقع پر اسلم حسن نے کہا ندیم چیمہ بآصلآحیت ھدائتکار ہے اس فلم کی کامیابی کےلئیے دعا گو ہؤں لندن سے خصوصی طور پر اس فلم کے لئیے آیا ہوں راشد محمؤد کآ خصوصی گیٹ اپ تھا ان کا کہنآ تھآ کہ میرا خصوصی رول ھے شفقت چیمہ نے کہا ندیم کا میرآ پرآنآ سآتھ ہے میرے کام پر ندیم نے ہمیشہ توجہ دی اس فلم میں بھی بڑا ڈیفرنٹ رول ہے فلمسٹار ثناء اس فلم میں آئٹم گرل کے روپ میں خوب جچی ہیں ان کآ کہنا کہ فنکار کو موسم سے آزاد ہو کے کام کرنا پڑتا اتنی سردی میں ائٹم سانگ ریکارڈ کروایا جسے پیو سمراٹ کوریو گراف کر رہے تھے نئے ابھرتے فنکآر وسیم علی نے کہا سینئرز کے ساتھ کام کر کے سیکھنے کا موقع ملتا اس فلم کی کامیابی سے ٹرینڈ تبدیل ہوگا مصنف محمد کمال پاشا کآ کہنا ھے کہ فلم عام ڈگر سے ہٹ کر ہے بالکل چینج جو دیکھنے والوں کو پسند آئے گی
ریورٹ و تصاویر
انجم شہزاد

شیئرکریں