شوبز دنیا کی معروف جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز کی رسم حنا

اقرا عزیز نے خاص ڈیزائن کی مہندی اور پیلے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا- یاسر حسین نے سفید شلوار قمیض اور کال شال اوڑھی- رسم حنا میں شوبز سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت. شوبز سے وابستہ شخصیات اور دوستوں کا رسم حنا میں خوب ہلاگلا. اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی رسم حنا پر خود بھی ڈانس کیا.اقرا عزیز اور یاسر حسین کی مایوں کی تقریب 4 روز قبل ہوئی تھی-اداکار یاسر حسین آج بارات لے کر اقرا عزیز کے گھر جائیں گے – شوبز کی مقبول جوڑی کی شادی میں معروف فلمی و سماجی شخصیات بھی مدعو

شیئرکریں