دعائے صحت کی اپیل-ملک محمد رفیق اعوان چیئرمین قومی امن کمیٹی بین المذاہب فرانس

ہمارے پیارے بھائی ملک محمد رفیق اعوان چیئرمین قومی امن کمیٹی بین المذاہب فرانس ان کی طبیعت آجکل خراب ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں آپ سب دوستوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے اللہ یاک ہمارے بھائی کو صحت تندرستی لمبی زندگی دے آمین

شیئرکریں