برانڈ کی ڈیمانڈ ہو تو بولڈ شوٹ کروانے میں اعتراض نہیں ماڈل و ہوسٹ سونیا شیخ

گلیمیر اور ولگیریٹی میں بہت فرق ہے میں فیلڈ میں کامیابی کے لئیے ولگیریٹی کا سہارا کبھی نیہں لوں گی ان خیالات کا اظہار ماڈل و ہوسٹ سونیا شیخ نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ برانڈ کی ڈیمانڈ کے مطابق بولڈ شوٹ میں حرج نہیں مگر اس میں بھی ایک حد تک کیونکہ جسم کی نمائش کر کے شہرت حاصل نہیں کرنا چاہتی ماڈلنگ کے ساتھ اداکاری میں پرفآرمنس والا رول کروں گی

شیئرکریں