39 ویں بولان ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

بولان کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام 39ویں ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کی تقریب گزشتہ دنوں لاہور کے خوبصورت الحمراء ہال میں منعقد ہوئی کمپئرنگ کے فرائض اسلم سیماب حرا خان بلاول علی خان اور شیریں نے سرانجام دئیے بولان کے سیکرٹری جنرل خلیق احمد نے خطبء استقبالیہ پیش کیا مہمان خصوصی صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں شفقت چیمہ شیخ خالد پرویز جاوید اقبال دردانہ رحمان اور دیگر شامل تھے گلوکار فاروق شاد وارث بیگ میگھا عینی طاہرہ ماہم رحمان نے گائیکی کا جادو جگایا جبکہ نادیہ علی اور ثمینہ میر کی پرفارمنس یادگار رہی محرمہ علی کا اندآز گائیکی جداگانہ تھا طارق طافو نے بھنگڑے ڈالنے پر مجبور کیا تقریب میں فنکاروں میں ایوارڈ تقسیم کئیے گئے جبکہ قطر سے آئے مہمانوں جن میں نزاکت علی خان چوہدری محمد اجمل رانا انور علی شاہد رفیق ناز شہلا خالد فرزانہ صفدر شاہدہ خان ڈاکٹر شاہین عظمی انصاری کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا تقریب رات گئے تک جاری رہی مہمانوں نے یروگرام پسند کیا خلیق احمد نے کہا ایسی تقریبات منعقد کرواتے رہیں گے جلد قطر میں بھی تقریب ہوگی

رپورٹ انجم شہزاد

شیئرکریں