معروف فلمی اخبار رنگ وروپ کی 9ویں سالگرہ تقریب

فلمی ستاروں کی کہکشاں الحمرا میں اتر آئی

نامور ڈائریکٹرز پروڈیوسرز فنکاروں نے مللک یعقوب نور کے ساتھ ملکر سالگرہ کا کیک کاٹا

فلمی اخبار رنگ روپ کی اشاعت کے نو سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگ روپ کی سالگرہ تقریب بھرپور اندآز میں منائی گی تقریب کا اہتمام الحمرا ہال تھری میں کیا گیا جس میں معروف فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر فنکاروں گلوکاروں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں نمایاں افرآد میں چوہدری اعجاز کامران راشد محمود ندیم چیمہ پرویز کلیم حسن عسکری اقبال کشمیری لائبہ خان بیا خان شاہ رخ علی اشفاق مغل سہانہ نذر روز بٹ ڈاکٹر اجمل ملک تبسم خان حمیرا ناز ناصر ادیبڈاکٹر منتہا خورشید عالم وسیم علی زارا شاہ طارق شیخ قیصر ثنا اللہ خان طاہر بخاری ٹھاکر لاہوری انجم شہزاد سید ندیم عباس رفیق مغل اور مہمان خصوصی ملک یعقوب نور شامل تھے کمپئرنگ ایڈیٹر رنگ و روپ ایس ایم شاکر نے کی جبکہ بیا خان کی پرفارمنس کے علاوہ عظمی بیگ کے گیتوں کے زویا چوہدری کی پرفارمنس یادگآر رہی اس موقع پر لیلی صدیقی نے محفل کو چار چاند لگا دئیے ملک یعقوب نور نے کہا کہ جلد ہی ایوارڈ بھی منعقد کریں گے اور فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئیے کردار ادا کرتے رہیں گے جس طرح مرحوم فنکاروں کے نام سے اشاعت خاص نکالتے سیننئرز کو یاد رکھیں گے آخر میں تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور سب مہمانوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا تقریب میں مقررین نے ملک یعقوب نور اور تمام ٹیم کو مبارک جرار رضوی سید نسیم حیدر شاہ خرم ادرییس حاجی شیرا نے بھی شرکت کی گلوکارہ گلاب نے گلوگاری سے ہال کو جھومنے پر مجبور کردیا

رپورٹ و تصاویر
انجم شہزاد

شیئرکریں