فلم سٹار موسیٰ خان کو جشنِ اقبال 2019 کے پروگرام میں ایوارڈ سے نوازا گیا

ایوارڈ حکومتی رہنما اسلم اقبال کے ہاتھوں سے دیئے گئے۔

لاھور میں تین روزہ جشنِ اقبال 2019 میلہ بہت زور شور سے ایوان اقبال میں ھوا جس میں ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بھرپور شرکت کی کخاص طور پہ نوجوانوں نے کیونکہ اس میلے کو نوجوانوں کی تنظیم یس نے اورگونائز کیا تھا اس میلے میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بہت سے خاص لوگوں نے بھرپور شرکت کی اس میلے کا مقصد نوجوانوں کو اقبال کے اصل فلسفہ سے روشناس کروانا تھا دیگر پروگرام کے ساتھ مختلف شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا پروگرام کے خاص سیگمنٹ ” ابھرتے ستارے میں ” میں میجر باصد، کامران رفیق، اور فلم سٹار موسیٰ خان کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔۔۔

شیئرکریں