سردی میں اضافہ، سی این جی کو گیس کی فراہمی بند Anjum Shahzad دسمبر 20, 2019December 20, 2019 336 مناظر اشتہارات ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی لاہور ریجن نے سی این جی اسٹیشنز اور صنعتی صارفین کے 400 کنکشن منقطع کردیئے، وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں گیس بند کی گئی ہے تاکہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جا سکے۔ شیئرکریں فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News