شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

لاہور سے کئی مقامات تک موٹروے کو بند کر دیا گیا
شدید دھند کے باعث لاہور تا ملتان موٹروے بند کر دی گئی، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند نے ڈیرے جما لیے، متعدد علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ گاڑی کےآگے اور پیچھےوالی فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور رفتار کم رکھیں،اچانک بریک لگانے سےپرہیز کریں اور ہیڈلائٹ لوبیم پررکھیں، موٹروے پولیس کے مطابق شہری سفر شروع کرنےسے پہلے ہیلپ لائن 130سےمدد لیں۔

شیئرکریں