سورج کی روشنی میں موجود وٹامن ڈی ہڈیاں کو مضبوط

سورج کی روشنی میں موجود وٹامن ڈی ہڈیاں کو مضبوط بناتا ہے۔اب فرانس کے ہڈیوں کے ماہر امراض نے تحقیق میں پتہ چلایا ہے کہ سورج کی کرنوں میں موجود رنگ صحت بھی سوارتے ہیں۔جامنی رنگ کا انسومونیااور پھیپھڑوں کی مسئلہ دور کرتا ہے اور جسم میں پیپی لاتا ہے۔سبزرنگ :آنکھوں کے امراض ،ذیابطیس ،جلدکی بیماری،کھجلی،سردی،اور سردرد میں فائدہ مند ہوتا ہے۔یہ رنگ :خواتین کی بیماریوں ،بی پی،نیند نہ آنا،میں مفید ہے۔آسمانی رنگ:بالوں کا جھڑنا کم کرتا ہے اور ذہنی طاقت بھی دیتا ہے۔پیلا اور سرخ رنگ:پیلا رنگ جسم کی بیماری اور دماغ ،جگر کومضبوط کرتا ہے۔یہ آنکھوں کیلئے بھی مفید ہوتا ہے۔

شیئرکریں