پنجاب بار کونسل میں آگ لگ گئی

پنجاب بار کونسل میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل میں آگ لگ گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ پنجاب بار کونسل کی بیسمنٹ میں لگی ہیں۔آگ لگنے کے بعد عمارت کو خالی کرایا جا رہا ہے جب کہ ریسکیو 1122کی ٹیمیں تاحال نہیں پہنچیں۔عمارت میں آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔واضح رہے کہ گذشتہ روز پی آئی سی میں پیش آئے واقعے کے بعد : پنجاب بار کونسل نے آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

شیئرکریں