عاصم اظہر امریکی میوزک بینڈ ’’کرویلا‘‘ کی نئی البم کے لئے اپنی آواز کا جادو جگائیںگے

اداکار عاصم اظہر امریکی میوزک بینڈ ’’کرویلا‘‘ کی نئی البم کے لیے اپنی آواز کا جادو جگائیںگے۔

گلوکار بینڈ کی نئی میوزک البم ’’زیرو‘‘ کے لیے گانا’’پیراڈائیز‘‘ گائیں گے۔ ’’کرویلا‘‘ بینڈ کا شمار امریکا کے الیکٹرک ڈانس میوزک بینڈ میں ہوتا ہے جو دوبہنوں جہاں یوسف اور یاسمین یوسف پر مشتمل ہے، ان کی پہلی البم ’’گٹ ویٹ‘‘24ستمبر2013ء میں ریلیز کی گئی تھی۔

شیئرکریں