وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب اسلم اقبال نے سروسز اسپتال میں پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکار شوکت علی کی عیادت کی

اسلم اقبال نے شوکت علی کو گلدستہ پیش کیا ،جلد صحتیابی کی دعا کی

شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
شوکت علی صاحب پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ فیاض الحسن چوہان
شوکت علی کے علاج معالجے کے لیے تمام وسائل حاضر ہیں۔ فیاض الحسن چوہان
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شوکت علی صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔ فیاض الحسن چوہان

شیئرکریں